میرے پاس سمارٹ فون نہیں،سوشل میڈیا میں بھی دلچسپی نہیں رکھتا،روسی صدرکا انکشاف
ماسکو (این این آئی) روسی صدر پوٹن نے اپنے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس سمارٹ فون نہیں ہے اور انھیں سوشل میڈیا کے نیٹ ورکس کے استعمال میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر نے سائنس دانوں اور ماہرین تعلیم کے ایک اجلاس میں کرچاتوف نیو کلئیر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ میخائل کو الچک کی ایک تقریر کے جواب میں یہ اعتراف کیااورکہاکہ آپ نے یہ کہا ہے کہ ہرکسی کے پاس اسمارٹ فون ہے لیکن میرے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے۔
روسی صدر