ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ کی جائے الیکشن کمشن کا عمران اور علی ترین کو خط ‘علی خا ن کل طلب
لو د ہر ا ں(خبر نگا ر)ا لےکشن کمشن نے اےم اےن اے عمر ا ن خا ن اور علی خا ن تر ےن کو خط لکھا ہے کہ ضا بطہ ا خلا ق کی خلا ف ور زی نہ کر ےں تفصےل کے مطا بق الیکشن کمشننے اپنے خط میں لکھا ہے کہ کسی بھی ایم این اے کو ضمنی الیکشن کی مہم چلانے کی اجازت نہیں ہے،الیکشن کمشن آف پاکستان نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ ا نہےں مختلف ذ را ئع سے معلو م ہو ا ہے کہ ا ن کی پا ر ٹی کا اڈا پپلی وا لا پر فا ئبر کا ٹن فےکٹر ی مےں جلسہ عا م کا منصو بہ ہے جس مےں دوسرے پا ر لےمنٹےر ےن اور عوا م ہونگے جس پر ا لےکشن کمشن نے ا نہےں خط لکھا ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ کریں علی خا ن تر ےن کو بھی ا لےکشن کمشن نے خط لکھا ہے کہ وہ ضا بطہ ا خلا ق کی خلا ف ورزی نہ کر ےں ۔الیکشن کمشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے امیدوار علی ترین کو خود یا وکیل کے ذریعے 11 فروری کو ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر وضاحت کیلئے طلب کر لیا گیا۔
الیکشن کمشن خط