کشمور:132کلو بھنگ برآمد Feb 10, 2018 4:25 AM, February 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کشمور(نامہ نگار) گائوں امام بخش بنگوار میں خفیہ اطلاع پر کاروائی میں پولیس نے بھنگ کی کھڑی فصل کو تلف کروادیا اور132کلو بھنگ برآمد کرکے دو ملزمان امام بخش بنگوار ، گیلو بنگوار کو گرفتار کرلیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+