وہاڑی: جنرل بس سٹینڈ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
وہاڑی(نامہ نگار) جنرل بس اسٹینڈ پر ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہو ئی جس کی اطلاع ملتے ہی پو لیس تھانہ دانیوال نے موقع پرپہنچ کر قبضہ میں لے لی اور پو سٹ مارٹم کے لیے ہسپتال شفٹ کردیا ، پو لیس ذرائع کے مطابق مرنے والے کی عمر 45سے50سال معلوم ہوتی ہے اور شکل سے نشئی معلوم ہو تا ہے ابھی تک ورثا ءکی تلاش جاری ہے۔
نعش برآمد