نثار کھو ڑو کے ما مو ں زاد بھائی انتقال کر گئے
کراچی (اسٹاف رپو رٹر) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھو ڑو کے ما مو ں زاد بھا ئی حفیظ کھو ڑو انتقال کر گئے ۔ مر حو م ٹنڈو جا م یونیو رسٹی میں ریسرچ آفیسر تھے انہو ں نے پسما ندگان میں بیو ہ اور دو بیٹیوں کو چھوڑا ہے ۔
مامو ں زاد بھائی انتقال