تاجروں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لیاجائے: محمود حامد
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر اورKCCI پروونشل اینڈلوکل ٹیکس کمیٹی کے سینئر وائس چیئرمین محمود حامد نے مارکیٹ کمیٹی حکومت سندھ کے اہلکاروں کی جانب سے ریٹیل مارکیٹوں میں تاجروں کو ہراساں کرنے پر شدید ردعمل کااظہار کیا۔