تارک شریعت ہر گز ولی نہیں ہو سکتا ، پیر سید عبدالقادر شیرازی
کراچی ( پ ر ) مر کز علم و عرفاں دربا ر غو ثیہ شیرازیہ گلشن عسکری میں ایمانی روحا نی اصلا حی اجتماع بیاد حضرت سید احمد کبیر رفائی ؒ و حضرت مو لا نا حا مد رضا خا ن بریلو ی ؒ منعقد ہوا ۔ جس سے خطاب کر تے ہوئے سجا دہ نشین دربا ر عالیہ پیر سید عبدالقادر حسین شاہ شیرازی نے کہا تارک شریعت ہر گز ولی نہیں ہو سکتا ۔ سید احمد کبیر فاعی فنا فی الرسول کے مقام پر فائز عظیم ولی کا مل تھے اور شہزادہ اعلحضرت مو لا نا حا مد رضا حجتہ الا سلا م اور عالم باعمل تھے ۔اولیا ء کرام کی زندگیا ں قرآن وسنت کا آئینہ دار ہوتی ہیں اس مو قع پر عبدالقدیر شاہ شیرازی ، عبدالحفیظ شاہ شیرازی ، مظہر حسین شیرازی ، صاحبزادہ رضا الدین شاہ ، مو لا نا عابد سلطا نی ، مو لا نا بلا ل ، مو لا نا عثمان ، صوفی ظہیر سلطانی ، قاردی مجید سیفی ، ریا ض حسین شاہ ، عبدالکر یم شاہ ، نعیم شاہ امیری ، حا فظ عدنا ن حیدر امیری ، صغیر احمد ، اقتدار شاہ ، رانا وقار ، حا مد علی امیر ی ، غلا م دستگیر ، محمد اکبر امیری ، رانا آفتاب ، محمد یا مین امیری ، اسد امیری ، سید وقار شاہ ، محمد ارشد فاروقی ، ملک زوار حسین و دیگر بھی مو جود تھے۔