افضا ل احمد جا معہ اردو کے رجسٹررار ہو گئے
کراچی (نیوز رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹرسید الطاف حسین نے افضال احمد کو بحیثیت رجسٹرار جامعہ اردو تعین کردیا ہے۔افضال احمد اس سے قبل وہ دادا بھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن میں رجسٹرارکے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔