لیاقت نیشنل میڈیکل یونیورسٹی کا سالانہ کانووکیشن آج ہوگا
کراچی (نیوز رپورٹر) لیاقت نیشنل میڈیکل یونیورسٹی کا سالانہ کانووکیشن آج ہفتہ 10فروری کو یونیورسٹی میں منعقد ہوگا۔ اس موقع پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اجمل خان مہمان خصوصی ہو گے اور ایم بی بی پاس کرنے والوں میں اسناد تقسیم کریں گے۔