سرجانی میں کارروائی، شراب کی بوتلیں برآمد
کراچی( کرائم رپورٹر) سرجانی ٹائون میں پولیس کی کارروائی دورملزمان کو گرفتار کرکے شراب کی 48 بوتلیں برآمد کرلیں پولیس کے مطابق ملزمان منصور اور نواز مخصوص گاہکوںکے گھروں پر شراب سپلائی کرتے تھے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔