ہربنس پورہ سے 2 منشیات فروش بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار
لاہور (اپنے نمائندے سے) ہربنس پورہ پولےس نے دو منشےات فروش ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اےک کلو سے زائد چرس برآمد کر کے حوالات مےں بند کر دےا۔ پولےس کے مطابق اطلاع ملی کہ پولےس کو مطلوب منشےات فروش محسن اور اس کا ساتھی علاقے مےں منشےات فروخت کر رہے ہےں جس پر پولےس نے دونوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لےا۔