قائداعظمؒ اور اقبالؒ کے نظریات لے کر آگے بڑھ رہے ہیں: کویت میں این جی او کے تحت سیمینار
کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) انصاف سوسائٹی کوےت کے زےراہتمام اےک سےمےنار حولی مےں اسجد شےراز رضا کی رہائش گاہ پر ہوا جس کی صدارت تنظےم کے صدر ارشد نعےم چودھری نے کی۔ سےمےنار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کےا گےا جس کی سعادت فرحت شرےف نے حاصل کی۔ سٹےج سےکرٹری کے فرائض مےاں محمد آصف نے سرانجام دئےے تنظےم کے انفارمےشن سےکرٹری اسجد شےراز رضا نے تمام مہمانوںکو خوش آمدےدکہا اور پروگرام کو کامےاب بنانے پر ان کا شکرےہ ادا کےا۔ انصاف سو سائٹی کے تمام کوارڈےنےٹرز نے خےالات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اپنے حلقے مےں جاری تنظےمی سرگرمےوںکے حوالے سے برےفنگ دی پھر تنظےم کے فنانس سےکرٹری حاجی محمد رےاض انجم اور جنرل سےکرٹری سےد ثاقب علی نے انصاف سوسائٹی مےں شامل ہونے والے نئے ممبران کو خوش آمدےدکہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حالات کو بہتر کرنے کے لئے ضروری ہے کہ انصاف سوسائٹی جےسی تنظےموں کا ساتھ دےا جائے۔ آخر مےں انصاف سوسائٹی کوےت کے صدر ارشد نعےم چودھری نے اپنے صدارتی خطبہ مےں اس بات پر خو شی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوےت مےں انصاف سوسائٹی کی مقبولےت اور ممبران کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جس کی بنےادی وجہ ےہ ہے کہ ہم قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ کے نظرےات کو لے کر آگے بڑھ رہے ہےں ہم ملک کو خوشحال اور ترقی ےافتہ مما لک کی صف مےں کھڑا دےکھنا چاہتے ہےں اور کرپشن جےسی لعنت کو جڑ سے اکھا ڑ کر پھےنک دےنا چاہتے ہےں۔ بعدازاں تقرےب مےں موجود حولی کی تاجر برادری نے صدر سے کچھ سوالات کئے جن کے جوابات صدر نے بڑے احسن انداز مےں دےئے۔ تقرےب مےں انصاف سو سائٹی کوےت کے اےرےا کوارڈےنےٹرز خالد، علی رضا، مبشر نواز، ےاسر قاضی، محمد لےاقت، ڈاکٹر ظفر اور محمد ےوسف بھی موجود تھے۔