کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا میں شدید بارش کی وجہ سے ورلڈ کپ کے سائیڈ پریکٹس میچز کے لئے تیار کیا گیا پالیکے سٹیڈیم ڈوب گیا۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ پالیکے سٹیڈیم سائیڈ میچز کے لئے دستیاب نہیں ہو سکے گا سائیڈ میچز کے لئے دوسرے وینیو پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پالیکے میں 12فروری کو سری لنکا، ہالینڈ اور 15فروری کو ہالینڈ اور کینیا کے سائیڈ میچز ہونا تھے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024