کراچی (کلچرل رپورٹر) ممتاز گلوکار مہدی حسن نے کہا ہے کہ پرستار اور عزیز دعاﺅں میں یاد رکھیں۔ مہدی حسن نے کہا ہے کہ میرے بچے بھارت یا لندن مجھے علاج کے لئے لے جانا چاہتے ہیں۔ اس حوالے سے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ دعا کریں کہ میری ہر مشکل آسان ہو۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024