گوجرانوالہ:گیس لیکج ، آگ کی زد میں آکر 2 مزدور جھلس گئے

Dec 10, 2024

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ملہی چوک گودام میں ابوبکر اور شہباز حسب معمول کام میں مصروف تھےکہ گیس لیکج کے باعث رنگ والی بھٹی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر دونوں مزدور بری طرح جھلس گئے ۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزیدخبریں