Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سونے کی قیمت میں مزید کمی
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیان
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اہم ذریعہ ثابت ہوگا

Dec 10, 2021 8:52 AM, December 10, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی (کامرس رپورٹر)ماضی کی حکومتیں غیرقانونی تجارت کا سدباب کیے بغیر پاکستان سگریٹ کے دستاویزی کاروبار پر ٹیکس میں اضافہ کو ریونیو  بڑھانے کے طریقے کے طور پر استعمال کرتی رہی ہیں تاہم پہلی مرتبہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی شکل میں ٹیکس چوری اور غیرقانونی تجارت کی روک تھام کے لیے ایک موثر قدم اٹھایا گیا ہے۔ماہرین نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو مفید قرار دیتے ہوئے اس نظام پر سختی سے عمل درآمد پر زور دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا آغاز ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے کیا گیا تاہم اب تک سگریٹ بنانے والی تمام کمپنیوں کو اس نظام کی نگرانی میں نہیں لایا گیا۔یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو پاکستان میں ٹیکس کلچر مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم کے ساتھ ایف بی آر کی ٹیکس وصولی کی استعداد بہتر بنانے میں معاون قرار دے چکے ہیں جس سے  مستقبل قریب میں ٹیکس وصولیاں 8ہزار ارب روپے تک بڑھانا ممکن ہوگا۔ وزیر اعظم پاکستان نے ٹیکس ریونیو میں اضافہ کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی ڈی پی سے ٹیکسوں کے پست تناسب کی وجہ سے حکومتیں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وسائل مہیا نہیں کرپاتیں تاہم اب ٹیکنالوجی کا استعمال ٹیکس سسٹم کو مضبوط اور کارگر بنانے اور ملک میں ٹیکس کلچر کے فروغ کا ذریعہ بنے گا۔ ماہرین کو امید ہے کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا نفاذ اس کے مقاصد اور افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے موثر انداز میں کیا جائے گا کیونکہ وزیر اعظم عمران خان اس سسٹم کی تعارفی تقریب میں کہہ چکے ہیں کہ وہ دیگر صنعتوں پر اس نظام کے اطلاق کے بعد خود ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نتائج کی نگرانی کریں گے۔ اب تک ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ٹوبیکو اور شوگر انڈسٹری پر نافذ کیا گیا ہے جو ٹیکس چوری کے لحاظ سے سرفہرست شعبوں میں شامل ہیں، جلد ہی دیگر بڑی صنعتوں سیمنٹ، اسٹیل، فریٹلائزر پر بھی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لاگو کیا جائے گا۔انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق صرف ٹوبیکو سیکٹر میں سگریٹ کی غیرقانونی فروخت سے قومی خزانے کو سالانہ70ارب روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ماہرین پرامید ہیں کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ سے ریونیو میں ہونے والا اضافہ معاشی نقصانات کم کرنے کے ساتھ سماجی بہتری، انفرااسٹرکچر کی تعمیر اور صحت تعلیم اور پینے کا صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولتیں مہیا کرکے عوام کا طرز زندگی بہتر بنانے کے لیے وسائل مہیا کرنے کا ذریعہ بنے گا۔ طویل عرصہ تک زیر التوا رہنے والے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا کامیابی سے نفاذ وزیر اعظم عمران خان کے پختہ سیاسی عزم اور ان کی معاشی ٹیم کی شبانہ روز کاوشوں کا نتیجہ ہے تاہم اس کے مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے کے لیے نظام کے موثر اطلاق کو یقینی بنانا ہوگا۔

سونے کی قیمت میں مزید کمی

ٹریک اینڈ ٹریس

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری ...

    Aug 10, 2022 | 12:57
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے ...

    Aug 11, 2022 | 18:12
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    Aug 11, 2022 | 17:51
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے ...

    Aug 11, 2022 | 17:42
  • کراچی کے عوام کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

    Aug 11, 2022 | 17:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 12, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • 1

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 2

    او آئی سی اور سعودی کابینہ کا  اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

  • 3

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام کی بے بسی

  • 4

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 5

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • 2

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قافلہ ٔ حسینؓ

    Aug 12, 2022
  • سیاست میں شائستگی کی ضرورت

    Aug 12, 2022
  • گینداب وزیر اعلیٰ کی کورٹ میں ہے

    Aug 12, 2022
  • علی ؓ کی بیٹی  ؓسلام تم پر

    Aug 12, 2022
  • شہبازگل کی گرفتاری اور آزادیٔ صحافت کے ...

    Aug 12, 2022
  • 75 واں یوم آزادی اور وطن عزیز کی سیاست

    Aug 12, 2022
  • حضرت بابا فرید گنج شکر ؒ

    Aug 12, 2022
  •   ہماری جمہوری تاریخ 

    Aug 12, 2022
  • سوشل میڈیا پر ریاستی ادارے تنقید کا نشانہ!بھارت ...

    Aug 12, 2022
  • پاکستان کا نحیف و نزار برگد

    Aug 12, 2022
  • 1

    تانگہ 

  • 2

    مسیحا

  • 3

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 4

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 5

    گم کردہ رہ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۲)

  • 2

    کلام الامام (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بال جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group