تحصیل صدر ن لیگ یوتھ ونگ کوٹ ادو کے لئے آصف قریشی نامزد‘ نوٹیفکیشن جاری
کوٹ ادو (خبر نگار) مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حاجی ملک احمد یار ہنجرا اور ضلعی جنرل سیکرٹری فیاض موہانہ نے تحصیل صدر یوتھ ونگ لیگ ن کے لیے آصف قریشی کونامزد کیا اور نوٹیفکیشن جاری کیا، آصف قریشی کوتحصیل صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن بننے پرحکیم اقبال احمد خان شیخ علی عباس عثمان، رہنما ہنجرا گروپ چوہدری سلیم اختر،شعیب احمد خان، سجاد خان گرمانی، ثقلین شاہ،حیات قریشی، طلحہ رحمانی، شیخ سعد،ملک آصف،رانا ابوبکر، راؤ عدنان،سیلمان خان،جمال خان ودیگر نے انہیں مبارکباد دی ہے۔