پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ، 3جوڑے گرفتار
کوٹ ادو(خبر نگار)پولیس تھانہ محمودکوٹ نے مخبری ارشد ملانہ اور عبدالستار سپل کے قحبہ خانوں پر چھاپے مارے اور چھاپہ کے دوران 3خواتین ملتان کی رہائشی فاطمہ ڈوگر،فوزیہ بی بی اور بیٹ ملانہ کی صائمہ بی بی کو عیاشی کے لئے آئے حق نواز موہانہ عبدالقیوم موہانہ اور شہزاد موہانہ سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا،قحبہ خانہ کے نائیک ارشد ملانہ اورعبد الستار سپل موقع سے فرار ہوگئے۔