پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2019 سے 3 جنوری 2020 تک ہوں گی

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2019 سے 3 جنوری 2020 تک ہوں گی۔زرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کے تحت سکولوں میں سرما کی تعطیلات 23 دسمبر2019 سے 3 جنوری 2020 تک ہوں گئیں اور سکولز 22 دسمبر کو بند ہو کر اگلے سال 4 جنوری کو کھلیں گے۔