راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈنے چار دنوں کے دوران 1739 ٹن کوڑا ٹھکانے لگا دیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈنے 15روزہ صفا ئی مہم کے چار دنوں کے دوران 1739 ٹن کوڑا ٹھکانے لگا دیا یہ مہم پانچ دسمبر سے لے کر 21دسمبر 2019تک جا ری رہے گی کینٹ کے رہائشیو ں کو صفا ئی کی بہتر سہو لیا ت فرا ہم کر نے اور آگا ہی مہم برا ئے صحت و صفا ئی کے پیغا م کو گھر گھر پہنچا نے کی غر ض سے صفا ئی مہم کا آغا ز کیا گیا ہے جس کا مقصد عوا م النا س میں صفا ئی کے شعو ر کو بیدا ر کر نا ہے اس ضمن میں عوا م النا س سے اپیل ہے کہ وہ صفا ئی کے عملے سے تعا ون کریں گھرو ں اوردکا نو ں کا کچرا کھلی جگہ نہ ڈالیں بلکہ گا ڑیو ں کے اوقا ت سے پہلے کوڑا کوڑے دان /کنٹینرزکے اندر ڈالیں کینٹ کے رہائشیوں کو اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور اس کو کا میا ب بنا نے کیلئے تعا ون کی اپیل کی ہے ۔