حاجی رحمت اللہ بیھن کی پارٹی کیلئے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، بلاول
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سنیئر رہنما حاجی رحمت اللہ بیھن کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہارکیا ہیبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مرحوم حاجی رحمت اللہ بیھن کی اپنے حلقے کی عوام اور پارٹی کے لیئے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، وہ پارٹی قیادت و کارکنان کو ہمیشہ یاد رہیں گے دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ اور غمزدہ خاندان کو یہ دکھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔