وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکاانسانی حقوق کےعالمی دن پرپیغام .نبیﷺنےانسانی حقوق کاابدی پیغام دیا .اسلام انسانی حقوق کاحقیقی علمبردارہے. کشمیرمیں4ماہ سےانسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ہورہی ہیں .مقبوضہ کشمیرمیں ظلم وبربریت پرعالمی برادری کوبیدارہوناہوگا.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38