سال2019 میں دنیابھرمیں 3 سورج اور 2 چاندگرہن ہوں گے۔ نامور ماہر علوم کے مطابق سال2019 میں دنیا بھر میں3 سورج اور دوچاندگرہن ہونگے۔ سال2019 کا پہلا سورج گرہن 6 جنوری کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح چار بجکر 33 منٹ پر لگے گا اور مکمل سورج گرہن 6 بجکر پ45 منٹ پر ہوگا جبکہ اس کا اختتام 8 بجکر 50 منٹ پر ہوگا ۔پہلے سورج گرہن کا دورانیہ چار گھنٹے 16 منٹ ہوگا ،یہ سورج گرہن شمالی وجنوبی کوریا، جاپان ، امریکہ ، روس اور یورپ کے دیگر ملکوں میں نظر آئے گا جبکہ پاکستان ،بھارت ،ایران ،افغانستان اوریگر ایشائی ممالک میں سورج گرہن نظر نہیں آئے گا جبکہ پہلا چاندگرہن21 جنوری کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح سات بجکر 33 منٹ پر ہوگا ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024