یوتھ فورم کے زیراہتمام یتیم بچوں کے لیئے شیئر کائنڈنیس پروگرام کا انعقاد
اسلام آباد(نا مہ نگار)یوتھ فورم کے زیراہتمام یتیم بچوں کے لیئے شیئر کائنڈنیس کے نام سے اسلام آباد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا،جس میں مختلف سرگرمیوں کے ساتھ بچوں کو مختلف گفٹ دئیے گئے