قربانیاں Dec 10, 2018 10:36 PM, December 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان حاصل کرنے کیلئے جو قربانیاں دی گئی ہیں‘ پاکستان کی تشکیل و تعمیر کیلئے بھی کم از کم اتنی ہی قربانیوں کی ضرورت پڑیگی۔ مجھے یقین ہے کہ مسلمانوں کی ذہانت و فطانت اس بار عظیم کو برداشت اور آسانی سے طے کرلے گی۔ یوم عید 18 اگست 1947ء شیئر کریں: Share Tweet Google+