دردانہ صدیقی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی شعبہ خواتین منتخب
لاہور(لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ارکان نے دوسری مدت کے لیے دردانہ صدیقی کو سیکرٹری جنرل منتخب کیا ۔ عائشہ منور نے نو منتخب قیمہ سے حلف لیا اس موقع پرتمام اراکین نے شرکت کی۔ اور حلف برداری کے بعد نو منتخب جنرل سیکرٹری دردانہ صدیقی نے کہا کہ اللہ تعالی نے جس خاص مقصد کے تحت چنا ہے۔