مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19ملزمان گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران دو عورتو ں سمیت 19ملزمان کو گرفتار کرلیا تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزمان دانش فرید ، محمد شیراز، احتشام الحق اور جما ل احمد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مال مسروقہ 10تو لے سونا اور ایک لیپ ٹا پ، ملزم حسن سے 230گر ام چرس ، ملزم عامرسے پستول 30بور معہ ایمو نیشن،تھا نہ نو ن پولیس نے ملزم عما دسے مسروقہ 125مو ٹر سائیکل، ملزم ساجد سے 530گر ام ہیر وئن ،تھا نہ شالیمار پولیس نے دوران سپیشل چیکنگ دو ملزمان یا سر رضوان اور شاہدسے 298بو تلیں شراب اور 180ڈبے بئیر،تھا نہ رمنا پولیس نے ملزم بختیا ر علی سے ما ل مسروقہ،ملزمان ولید ،امجد اور احسن کے انکشاف پر مسروقہ کیمر ہ ، تھا نہ کو رال پولیس نے ملزم عابد سے مال مسروقہ اور پستول 30بور معہ ایمو نیشن،ملزم بشارت سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن ، ملزم وقاص سے 5لیٹر شراب اور تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے ملزمات مسرت بی بی اور رضیہ بی بی کے انکشاف و نشا ند ہی پر طلا ئی زیورات ، نقدی اور گھڑ ی بر آمد کرلئے ۔