طالبات کو ہراساں کرنے کیخلاف قرار داد جمع
لاہور( لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سکول،کالجز کی طالبات کو بس سٹاپ اور مارکیٹوں میں ہراساں کرنے کےخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ترقی یافتہ شہروں میں ایسے واقعات باعث تشویش ہے۔بس سٹاپ اور مارکیٹوں میں سادہ کپڑوں میں ملبوس خواتین پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے۔