گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری
جلال پورپیروالہ(نامہ نگار)گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری ۔ موہانہ سندیلہ کا صفدر اپنا موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑا کرکے گھرمیں گیا ۔جب واپس آکر دیکھا تو اسکا موٹرسائیکل غائب تھا۔ نامعلوم افراد نے اسکا موٹرسائیکل چوری کرلیا۔