آگ سے کھیلنے والی ماہربازی گر خاتون
لندن (نیٹ نیوز) آگ سے کھیلنے والی ماہربازی گر خاتون نے حیرت انگیز جگلنگ کر کے لوگوں کو حیران کر دیا۔ کلاسیا چولے نامی یہ برطانوی نوجوان کرتب باز بلاخوف و خطر آگ سے کھیلتے ہوئے کئی حیرت انگیز کرتب دکھاتی ہے جسے دیکھنے والے اس کی مہارت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتے۔