تھانہ لوئر مال کے علاقہ میں پولیس کی مشقیں
لاہور(سٹاف رپورٹر) تھانہ لوئر مال کے علاقہ میں پولیس نے فرضی مشقوں کا انعقاد کیا سپیشل برانچ اور ریسکیو 1122 نے بھی حصہ لیا فرضی مشقتوں میں ہنگامی صورتحال میں ریسپانس ٹائم چیک کیا گیاجس میں سپیشل برانچ اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا۔ فرضی مشقوں کے دوران نافذ کرنےوالے اداروں اور امدادی ٹیموں کا ریسپانس ٹائم چیک کیا گیا۔قیدو جرمانہ کا حکم فیروز والا (نامہ نگار) تحصیل فیروز والہ کی عدالتوں میں زیر سماعت منشیات اور چوری کے مقدمات کے فیصلے ہوئے چار ملزموں کو ایک سال قید اور جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا۔