پنگ پانگ بالز سے کھیلتے روبوٹک ہیلی کاپٹرز
کراچی (نوائے وقت نیوز) امریکی ماہرین نے ایسے دلچسپ روبوٹک ہیلی کاپٹرز تیار کرلئے جو ا±ڑتے ہو ئے پنگ پانگ گیندوں سے کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ روبوٹک ہیلی کاپٹرانسان کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے مدِ مقابل بھی اڑتے ہوئے گیند کو اچھالتے اور گرائے بغیر اس کو کامیابی سے ہٹ کر تے ہیں۔ ان دونوں ہیلی کاپٹرز نے تنہا اور مل کر کسی بھی غلطی کے بغیر 20 مر تبہ ایک دوسرے کی طرف گیند ا±چھال کردلچسپ کھیل کا مظاہرہ بھی پیش کیا۔