فرمودہ اقبال

علماء اور صوفیا چونکہ عصر حاضر کی نفسیات سے ناآشنا ہیں، اس لیے روحانیت کے میدان میں اسے موثر ہدایت دینے سے قاصر ہیں۔ ان کی ہدایت ایک ایسے زمانہ کی نفسیات کے مطابق تھی جو گزر گیا۔ آج کے انسان کی نفسیات چونکہ مختلف ہے اس لیے پرانا انداز ذکر و فکر اس کیلئے جاذب توجہ نہیں رہا۔ 
(کتاب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن