امریکا کے صدر ڈنلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کا خوبصورت خط ملا ہے جس میں جنوبی کوریا کے ساتھ امریکی فوجی مشقوں پر اعتراض کیا گیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں کم جونگ ان نے تین صفحات پر مشتمل خوبصورت خط بھیجا ہے جس میں انہوں نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقوں بارے اعتراض کیا ہے۔ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ کم جونگ ان میرے ساتھ مذاکرات کا ایک اور دور کریں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38