خیبرپختونخوا کی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کو سزا میں ساٹھ دن کی کمی کی ہے ۔
سرکاری اعلامیئے کے مطابق قیدیوں کوآج جیل سے رہا کیاجائے گا۔تاہم ریاست کی خلاف سرگرمیوں اور دہشت گردی میں ملوث قیدیوں پراس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا ۔