قوم جشن آزادی بھر پور جذبے سے منائے،ہم قائداعظم کے ویژن نئے پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں ،عمران خان
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے ٹیوئٹ میں کہا ہے کہ پوری قوم جشن آزادی بھر پور جذبے سے منائے، ہم قائداعظم کے ویژن نئے پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔سوشل میڈیا پراپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پوری قوم جش آزادی بھر پور جذبے اور خوشی سے منائے اور خاص کر اس موقع پر جب ہم قائداعظم کے ویژن کے مطابق نئے پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہٰیں۔