نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کےسرپرست علامہ منیر احمد یوسفی شدیدعلیل،عوام سے دعائے صحت کی اپیل
لاہور:نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست علامہ منیر احمد یوسفی علیل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست علامہ منیر احمد یوسفی شدید علیل ہو گئے ہیں اور انکے کارکنان کی عوام سے دعائے صحت کی اپیل بھی کی ہے۔