قدرتی وسائل کے تحفظ کے لئے برازیلی حکومت کا منصوبہ
برازیلیہ (نیٹ نیوز) برازیلی حکومت نے قدرتی وسائل کے تحفظ کے لئے ایک ہنگامی منصوبہ شروع کیا ہے۔ حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کوشش کر رہے ہیں جنگلی حیات کو بچایا جائے کیونکہ ماحول کی خوبصورتی اس کی وجہ سے ہے۔ محکمہ جنگلات کے افسروں کو اس حوالے سے بریفنگ دے دی گئی ہے لیکن مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔