انڈونیشیا 5.9 شدت کے زلزلے سے پھر لرز اٹھا
ہانگ کانگ (سنہوا) انڈونیشیا کا شمال مشرقی علاقہ ٹوڈو میں 5.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق 5 بج کر 25 منٹ پر 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ زلزلے کے جھٹکے آئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.9 سے 6.2 محسوس کی گئی۔