آسٹریامیں 3 کوہ پیما ہلاک Aug 10, 2018 8:44 AM, August 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویانا (سنہوا) آسٹریا میں تین کوہ پیما پہاڑ پر چڑھنے کے دوران ہلاک ہوگئے۔ مغربی میڈیا کے مطابق کوہ پیما دو مختلف علاقوں میں ہلاک ہوئے۔ حادثے کی اصل وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+