فیرو والا: عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی چارے کی قیمتیں بڑھ گئیں
فیروز والہ (نامہ نگار) عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کے چارے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ سوسن، کھل، دانے چوکر، توڑی اور چنے کی قربانی کے جانوروں کے دیگر چارے کی قیمتیں بڑھا دی گئیں جبکہ کسی بھی قسم کا چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث چارہ بیچنے والے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں شہریوں نے مذکورہ صورتحال پر سخت احتجاج کیا۔