ڈی ایس ریلوے کل ملتان لودھراں سمہ سٹہ پاکپتن سیکش کا معائنہ کرینگے
ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈی ایس ریلوے امیر محمد داؤد پوتا 11 اگست کو ملتان لودھراں‘ سمہ سٹہ سے پاک پتن ریلوے سیکشن کا معائنہ کریں گے ان کے ہمراہ متعلقہ ڈویژنل افسران بھی موجود ہوں گے ڈی ایس کی خصوصی ٹرین صبح 8بجے روانہ ہو گی۔