عدالت پیشی پر آنیوالے ملزم کی بخشی خانہ میں خودکشی کی کوشش
ملتان (کرائم رپورٹر) عدالت میں پیشی پر آنے والے ملزم ذیشان نے بخشی خانہ میں خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے بلیڈ مار کر خود کو زخمی کر لیا جسے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس چہلیک نے ذیشان کے خلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔