امریکہ: سینکڑوں تماشائیوں کی موجودگی میں بسوں کو ریس لگانی مہنگی پڑ گئی
نیویارک (نیٹ نیوز)امریکی شہر گیلس برگ میں بسیں ریس لگاتے ہوئے حادچے کا شکار ہو گئیں۔ جی ہاں اپنی نوعیت کی انوکھی ریس میں بسیں سینکڑوں تماشائیوں کی موجودگی میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کو کوشش کرتی ہیں اورآپس میں ریس لگاتی ہیں۔