کو لمبیا میں رنگ بر نگے پھولوں سے بنے فن پا روں کی دلچسپ پریڈ
لندن (نیٹ نیوز)کو لمبیا کے شہر میڈیلین میں رنگ بر نگے پھولوں سے بنے فن پا روں کی دلچسپ پریڈکا انعقاد کیا گیا۔اس61ویں سالانہ پر یڈ میں پھولوں سے تیار کردہ منفرد فن پا روں اور گلدستوں کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔