عید کے مو قع پر شہر ی حدود میں مو یشی منڈی لگا نے کی اجا زت نہیں دی جائیگی، ڈی سی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیر نے عید الا لضحیٰ کے حو الے سے سیکیو ر ٹی و د یگر انتظا ما ت کے با رے میں ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عید کے مو قع پر شہر ی حدود میں کہیں بھی مو یشی منڈی لگا نے کی اجا زت نہیں دی جائے گی اور میو نسپل کا ر پو ر یشن شہر سے با ہر سیلز پوا ئنٹس کی نشا ندہی کرے یہ فیصلہ کا نگو وا ئرس کے خد شے کے پیش نظر کیا جا رہا ہے تا کہ اسکے ذ ر یعے شہر یوں کو کسی حد تک اس وا ئرس سے محفوظ رکھا جا سکے ڈاکٹر عمر جہانگیر نے را ولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کمپنی کو ہدا یت کی کہ عید کے مو قع پر صفا ئی کا خصو صی انتظام یقینی بنایا جا ئے اور شہر میں کہیں بھی قر با نی کے جا نوروں کی آ لا ئشوں کو گلنے سڑنے کا مو قع نہ دیا جا ئے نیز ٹول فری نمبر پر کال کر کے البرآک کے خصوصی طور پر تیار کردہ تھیلے شہر یوں کو گھر گھرپہنچا نے کی سہو لت بھی متعارف کر وا ئی جائے۔انہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو خصوصی ہد ایت کی کہ پا رکس کی سیکیو رٹی کا خصو صی انتظام کیا جا ئے تا کہ خو شی کے اس مو قع پر شہر یوں کے جان و ما ل کی حفا ظت یقینی بنا ئی جا سکے اورعا ر ضی میلے اور ان میں لگا ئے جا نے والے خطر نا ک جھولوں پر مکمل پا بند ی عا ئد کر یںان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے عید الا ضحی کے انتظامات سے متعلق جا ئزہ اجلا س کے شر کاء سے خطاب کے دوران کیا اجلاس میں اے ڈی سی جی سا رہ حیات،میئر را ولپنڈی سردار نسیم،اسسٹنٹ کمشنرزصدر، سٹی، کینٹ، کہو ٹہ، مری، ٹیکسلا، کو ٹلی ستیاں، کلرسیداں ، گو جر خان، تمام تحصیلوں کے چیف آفیسرز میو نسپل کا رپو ر یشن، سپیشل برانچ کے نما ئندگان کے علا وہ سٹی پو لیس اور سٹی ٹر یفک پو لیس کے افسران نے بھی شر کت کی اس مو قع پر بر یفنگ کے دوران البراک کے منیجر آ پر یشنز نے بتایا کہ ا ن کی طر ف سے3000 سینیٹر ی و رکز عید کے دوران اپنی ڈ یوٹی سر انجام دیں گے اور ایسی تنگ گلیاں جہاں گا ڑیاں نہیں جا سکتی وہاں د ستی ر یڑھیاں استعمال کی جائیں گی اب تک چا ر لاکھ تھیلے و صول کر لئے گئے ہیں جن میں ایک قسم چھوٹے جا نوروں کے لئے 20-22 کلو اور دوسرے 50کلو کے ہیں وہ لوگوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔