پیپلز پارٹی سانگلہ ہل 14 اگست کو ’’آزادی ریلی‘‘ نکالے گی
سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقعہ پر14اگست کو ’’آزادی ریلی‘‘نکالی جائے گی،جس کی قیادت ضلعی سیکرٹری اطلاعات سید شوذب حسین شاہ ،سٹی صدر چوہدری محمد منشائ،سینئر نائب صدر خان ارشد علی خاں،جنرل سیکرٹری محمد سلیم ایم اے،ضلعی اقلیتی رہنما تنویر سلون خاں کریں گے، ریلی میں محمد ندیم اصغر مٹھو مغل،سانول صدیق وائیں،محمد سرور بھٹی اور ملک محمد اشفاق بھولا سپاں والی سرکارسمیت کارکنوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔