پراپر ٹی ٹیکس ڈیفا لٹر ز کی 10دکا نیں اور 2ما ربل فیکٹر یز سر بمہر کردی گئیں
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کی ریکو ری مہم کے دوران کینٹ کے مختلف علا قو ں سے پراپر ٹی ٹیکس ڈیفا لٹر ز کی 10دکا نیں اور 2ما ربل فیکٹر یز سر بمہر کردی گئیں۔ترجما ن کینٹ بورڈ قیصر محمو د کے مطا بق گزشتہ روز ٹیکس نا دہندگا ن کے خلاف بھر پو ر کا روا ئی کی گئی جس میں نصیر آبا د کے علا قہ علاقہ میں ٹیکس ڈیفا لٹر ز کی 10دکا نا ت اور گو لڑہ موڑ میں 02ما ربل فیکٹر یز سر بمہرکر دی گئیں ۔ یاد رہے کہ ان دکا ندا رو ں کو پہلے نو ٹسز جا ری کیئے گئے کہ وہ ازخو د پرا پر ٹی ٹیکس جمع کروا ئیں بصورت دیگر ان کے خلا ف سخت قا نو نی کا روا ئی کی جا ئے گی۔ مگر انہوں نے اس کی پرواہ نہیں کی ۔ گزشتہ روز ٹیکس کی عدم ادا ئیگی پر ان دکا نا ت کو سر بمہر کر دیا گیا جبکہ ٹیکس نا دھند گا ن کے وا جبا ت 60لا کھ تھے اب ان دکا نا ت کو وا جبا ت کی ادا ئیگی پر ہی بحا ل کیا جا ئے گا اس ضمن میں کسی کے سا تھ کو ئی رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی ۔