لڑکی اغواء ہوگئی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صدر بیرونی کے علاقے سے لڑکی اغواء ہوگئی پولیس کو غلام رسول نے بتایا کہ موہڑہ فقیراں نزد دھمیال میں مدعی کی17 سالہ بیٹی (ن) میرے چھوٹے بیٹے کے ساتھ گئی بیٹا دس بجے واپس آگیا جبکہ بیٹی کو ملزمان قمر لطیف وغیرہ نے اغوا ء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔