ریلوے سٹیشن کے ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
لاہور( سٹاف رپورٹر) ریلوے پولیس لاہور ڈویژن کے ایس پی ملک محمد عتیق نے ریلوے سٹیشن لاہور اور اس کے نزدیک بوڑھ والا چوک اور حاجی کمپ چوک میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کیا اور تجاوازات کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی۔